اگر میں اپنے بازو پر کچھ تیل ملتا ہوں یا ہاتھ اور بالوں میں تیل ملتا ہوں، جیسے زیتون کا تیل، تو کیا اس کا اثر وضو پر ہوگا؟ یا وضو بغیر کسی اعتراض کے مکمل ہو جائے گا؟ یا پھر پہلے تیل کو صاف کیا جائے اور پھر وضو کیا جائے؟
تیل لگے رہنے کی حالت میں بھی وضو درست ہوجاتاہے اُسے ہٹانا شرعاً ضروری نہیں۔
وفی الدر: ولا یمنع الطهارة ونیم (الٰی قوله) وکذا دهن ودسومة اھ (۱/ ۱۵۴) واللہ اعلم!