وضو

اعضاء وضو پر تیل لگانے کے بعد وضو کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
90016
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

اعضاء وضو پر تیل لگانے کے بعد وضو کرنے کاحکم

اگر میں اپنے بازو پر کچھ تیل ملتا ہوں یا ہاتھ اور بالوں میں تیل ملتا ہوں، جیسے زیتون کا تیل، تو کیا اس کا اثر وضو پر ہوگا؟ یا وضو بغیر کسی اعتراض کے مکمل ہو جائے گا؟ یا پھر پہلے تیل کو صاف کیا جائے اور پھر وضو کیا جائے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تیل لگے رہنے کی حالت میں بھی وضو درست ہوجاتاہے اُسے ہٹانا شرعاً ضروری نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر: ولا یمنع الطهارة ونیم (الٰی قوله) وکذا دهن ودسومة اھ (۱/ ۱۵۴) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 90016کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات