احکام وراثت

کیا پینشن کی رقم میں بیوہ کے علاوہ دیگر ورثاء کا حصہ ہوگا؟

فتوی نمبر :
90715
| تاریخ :
2026-01-08
معاملات / ترکات / احکام وراثت

کیا پینشن کی رقم میں بیوہ کے علاوہ دیگر ورثاء کا حصہ ہوگا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! پینشنر کی وفات کے بعد پاکستانی قوانین کے مطابق پینشنر کی بیوہ پینشن کی حقدار ہوتی ہے ، خاندان میں پنشن کے حصول کا مطالبہ اگر دوسرا شخص کرے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ چونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایسی صورتحال میں بہن بھائیوں میں جھگڑے والی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے ۔ شرعی طور پر رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ ملازم کے انتقال کے بعد ادارے کی طرف سے ملنے والی پیشن چونکہ مرحوم کا ترکہ نہیں ، بلکہ ادارہ کی طرف سے پسماندگان کے ساتھ تبرّع و احسان ہوتا ہے ،اس لئے ادارہ اپنے ضابطے کے مطابق مرحوم کى پنشن کی رقم کے لئے جس شخص کو نامزد کر دے ، وہی اس کا حقدار ہوگا ،چاہے وه بىوه ہو ىا گھر كا كوئى اور فرد، دیگر ورثاء کا اس میں حصہ داری کا دعوی کرنا شرعاً درست نہیں ، البتہ جس شخص کو نامزد کر ديا گيا، اگر وه اپنی خوشی و رضامندی اور بلا جبر واکراہ اپنے بیٹوں،بیٹیوں يا كسى رشتہ دار کواس پنشن میں سے کچھ دینا چا ہے، تو اس کا اسے اختیار ہے، مگر ایسا کرنا اس پر لازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في البحر الرائق: قال رحمه الله (يبدأ من تركة الميت بتجهيزه) المراد من التركة ‌ما ‌تركه ‌الميت ‌خاليا عن تعلق حق الغير بعينه. [ج:8 ص:557 ط: دار الكتاب الاسلامى]
وفی بدائع الصنائع: لأن الإرث ‌إنما ‌يجري ‌في ‌المتروك من ملك أو حق للمورث على ما قال «عليه السلام: من ترك مالا أو حقا فهو لورثته» ولم يوجد شيء من ذلك فلا يورث ولا يجري فيه التداخل؛ لما ذكرنا، الله سبحانه تعالى أعلم. [ج:7 ص:57 ط: سعيد]
وفي العقود الدرية في تنقيح الفتاوى الحامدية: قال بيري زاده ‌القول ‌للمملك في جهة التمليك أي فالقول قول الدافع بأي جهة دفع. [ج:2 ص:222 ط: دار المعرفة]

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یعقوب علی معظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90715کی تصدیق کریں
1     153
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات