کفر و موجب کفر

میں ابھی نیا نیا مسلمان ہوا ہوں کہنے کا حکم

فتوی نمبر :
91312
| تاریخ :
2026-01-24
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

میں ابھی نیا نیا مسلمان ہوا ہوں کہنے کا حکم

السلام علیکم!
اگر ایک مسلمان مذاق میں بولے میں ابھی نیا نیا مسلمان ہوا ہوں- تو کیا اِس جملے سے انسان کافر ہو جاتا ہے- لیکن یہ الفاظ نہیں تھے کہ میں کافر ہوں، بس یہ بولا کہ میں نیا نیا مسلمان ہوا ہوں، جب کہ نیت بھی وہ نہیں تھی۔ اور اگر انسان کافر ہو جاتا ہے تو کیا وہ شخص بھی کافر ہوگا جس کو اس مسئلہ کے بارے میں پتہ بھی نہیں تھا- اور کیا نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے-

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ" میں ابھی نیا مسلمان ہوا ہوں" کا جملہ کفر یہ جملہ نہیں اس لئے مذکور جملہ کہنے سے کہنے والے کے ایمان و نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔تا ہم اس طرح کے مذاق سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتویٰ التاتارخانیة:یجب ان یعلم انہ اذا کان فی المسألة وجوہ توجب التکفیر و وجہ واحد یمنع التکفیر،فعلی المفتی ان یمیل الی الوجہ الذی یمنع التکفیر تحسینا للظن باللمسلم ،ثم ان کان نیة القائل الوجہ الذی یمنع التکفیر فہو مسلم ،و ان کان نیتہ الوجہ الذی یوجب التکفیر لا ینفعہ فتوی المفتی و یأمر بالتوبة و الرجوع عن ذلک و تجدید النکاح بینہ و بین امراتہ، و فی الظھیرة : و ان لم تکن لہ نیة حمل المفتی کلامہ علی وجہ لا یوجب التکفیر و یؤمر التوبة والاستغفارواستجدادالنکاح.اھ(کتاباحکام المرتدین،ج:۷،ص:۲۸۱،ط:مکتبة رشیدیة)
و فی الہندیۃ: رجل كفر بلسانه طائعا، وقلبه مطمئن بالإيمان يكون كافرا ولا يكون عند الله مؤمنا كذا في فتاوى قاضي خان.اھ. (الباب العاشر فی البغاة،ج:۲،ص:۲۸۳،ط:دار الفکر)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد جنید رفیض الدین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91312کی تصدیق کریں
0     23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • ’’اگر میں اسکور کی اس حد تک نہیں پہنچا تو میں کافر‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات