احکام وراثت

ورثاء میں اگر بیوہ،دو بیٹیاں،تین بھائی اور ایک بہن ہو تو ترکہ کی تقسیم کیسے ہوگی؟

فتوی نمبر :
91560
| تاریخ :
2026-01-31
معاملات / ترکات / احکام وراثت

ورثاء میں اگر بیوہ،دو بیٹیاں،تین بھائی اور ایک بہن ہو تو ترکہ کی تقسیم کیسے ہوگی؟

بخدمت جناب مفتی صاحب!
میرے شوہر مرحوم ۔۔۔مرحوم کی ذاتی ملکیت قصبہ موڑ پر واقع اسّی (80)گز کا مکان ہے ،جس کی قیمت موجودہ وقت کے مطابق تیس لاکھ (3000000)ہے ، میرے شوہر مرحوم کے تین بھائی ،ایک بہن،اور دو بیٹیاں ہے ،دیوروں کے نام: ۔۔۔۔۔،بیٹیوں کے نام :۔۔۔ ،بیوہ کا نام:۔۔،
مفتی صاحب !میرے شوہر مرحوم کے بہن اور بھائی حصہ مانگ رہے ہیں ،آپ شریعت کے مطابق فتوی نکال کردیں ،تاکہ میں اپنے دیوروں ،نند اور بیٹیوں کو ان کا حصہ دوں فتوی کے مطابق۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کے مر حوم شوہر کے تر کہ میں سے حقوقِ متقدمہ علی المیراث ( کفن دفن کے متوسط مصارف ،واجب الادا قرض ،اور بیوہ کے مہر کی ادائیگی، اور ایک تہائی کی حد تک جائز وصیت پر عمل کرنے کے بعد ) اگر یہی رقم " تیس لاکھ (30,000,00)"رو پے بچتے ہوں اور مرحوم کے ورثاء بھی یہی ہوں ،ان کے علاوہ کوئی وارث موجود نہ ہو ، تو مذکور رقم میں سے مرحوم کی بیوہ کو تین لاکھ پچھتر ہزار (375000)روپے،اور دونوں بیٹیوں میں سے ہر ایک کو دس لاکھ (10,000,00)روپے،اور ہر بھائی کو ایک لاکھ اٹھہتر ہزار پانچ سو اکہتر(178571)روپے،جبکہ شوہر مرحوم کی بہن کو نواسی ہزار دوسو پچاسی(89285)روپے دیئے جائیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسین احمد عبدالصمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91560کی تصدیق کریں
0     106
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • زندگی میں تقیسم جائیداد کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   احکام وراثت 1
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء =بیوہ, 2 بھائی 1 بہن)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات