احکام وراثت

کیا بیوی کو مہر میں دیا ہوا پلاٹ بھی شوہر کے ترکے میں شامل ہوگا؟

فتوی نمبر :
91771
| تاریخ :
2026-02-05
معاملات / ترکات / احکام وراثت

کیا بیوی کو مہر میں دیا ہوا پلاٹ بھی شوہر کے ترکے میں شامل ہوگا؟

جناب سوال یہ ہے کہ اگر والد صاحب نے سوتیلی ماں کو مہر میں پلاٹ دیا ہو اور بعد میں اس پہ گھر بنا دیا ہو اور نام بھی والد صاحب کے ہو تو والد کے مرنے کے بعد کیا وہ وراثت کہلاے گی تقسیم ہو گی۔ یا ساری سوتیلی ماں کو ملے گی۔؟ راہنمائی کریے۔ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے والد مرحوم نے سائل کی سوتیلی والدہ کو حق مہر کے مد میں جو پلاٹ دیا ہے وہ تو سائل کی سوتیلی والدہ کی ملکیت ہے ،اس میں سائل یا والد مرحوم کے دیگر ورثاء کا شرعا کوئی حصہ نہیں ،البتہ اس پلاٹ پر والد مرحوم نے جو تعمیرات کی تھیں ،اس کے متعلق سوال میں تفصیل مذکور نہیں کہ والد مرحوم نے یہ تعمیرات کس غرض سے کی تھی ؟ سوتیلی والدہ کی اجازت و رضامندی سے یہ تعمیرات کی گئی تھیں یا اس کی اجازت کے بغیر ؟ یہ تعمیرات سوتیلی والدہ کے لیے تھیں یا کسی اور مقصد کے لیے؟ لہذا ان تعمیرات کے متعلق مکمل تفصیل اور وضاحت معلوم ہونے سے قبل اس کے متعلق کوئی حکم نہیں بیان کیا جا سکتا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسین احمد عبدالمجید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91771کی تصدیق کریں
0     122
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • زندگی میں تقیسم جائیداد کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   احکام وراثت 1
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء =بیوہ, 2 بھائی 1 بہن)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات