وضو

کیا نماز میں شرمگاہ پر خارش کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

فتوی نمبر :
9305
| تاریخ :
2010-08-14
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

کیا نماز میں شرمگاہ پر خارش کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا ذَکر(شرمگاہ) کو نماز میں کھجانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی نہیں! نماز میں شرمگاہ کھجانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى الدر: ( لا ) ينقضه (مس ذکر ) لکن ،يغسل يده ندبا اھ
وفى الشامية تحته: ليغسل يده جمعا بينہ و بین قوله صلى الله عليه وسلم "هل هو الا بضعة منك حين سئل عن الرجل بمس ذكره بعد ما یتوضاء اھ(148/1)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9305کی تصدیق کریں
0     737
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات