نوافل

شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

فتوی نمبر :
9668
| تاریخ :
2010-09-12
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
۱۔ سوال یہ ہے کہ نفل نماز کی جماعت ہے یا نہیں؟
۲۔ کیا رمضان میں شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت اور اہتمام کے ساتھ اسے ادا کرنا کہاں تک جائز ہے؟ کیا قرآن وسنت میں ثبوت ملتا ہے؟ اور اس کے لیے باقاعدہ اہتمام کرنا کیسا ہے؟ اور نہ پڑھنے والوں پر لعن طعن کرنا اور یہ کہنا کہ جب تک حلال وحرام کا معاملہ نہ ہو ، اجتماعیت میں سب کو شریک ہونا چاہیئے، ان باتوں کی کہاں تک حقیقت ہے؟ وضاحت قرآن وسنت کی روشنی میں بتا دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

علی التداعی تین سے زائد آدمیوں کا نفل نماز کی جماعت کر لینا باتفاق علماء مکروہ تحریمی ہے ، اور اس کو معمول بنا لینا درست نہیں، جبکہ شبینہ عدم ثبوت اور کئی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے شرعاً ممنوع اور ناجائز ہے، اس لئےاسے لازم قرار دینا اور جو شریک نہ ہو اس پر طعن و تشنیع کرنا اور بھی برا ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی غنیة المتملی: وهذا لأن صلاة النفل غیر التراویح ونحوها بالجماعة إنما یکره إذا کان الإمام والمقتدی معا متنفلین به وکان علی سبیل التداعی بان یجتمع جمع کثیر فوق الثلثة حتی لو اقتدی به واحد أو إثنتان لا یکره وفی الثلٰثة اختلاف المشائخ وفی الأربعة یکره اتفاقا ذکره فی الکافی وغیرہ اھ (ص: ۴۵۸)
وفی الدر المختار: (ولا يصلي الوتر و) لا (التطوع بجماعة خارج رمضان) أي يكره ذلك على سبيل التداعي اھ (2/ 48)
وفی بدائع الصنائع: ومنها أن الجماعة فی التطوع لیست بسنة إلا فی قیام رمضان وفی الفرائض واجبة أو سنة مؤکدة اھ (۱/ ۲۹۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9668کی تصدیق کریں
0     1195
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات