محترم مفتی صاحب! میری عادت رات ۳ بجے تہجد کی دو رکعات پڑھنے کی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ صحیح طریقہ کیا ہے؟ براہِ کرم جلد ہی راہ نمائی فرمائیں۔
مذکور طریقہ بھی صحیح ہے، مگر یہ تہجد کی کم سے کم رکعات ہیں، جبکہ تہجد کی زیادہ سے زیادہ رکعات آٹھ ہیں۔
سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا
یونیکوڈ نوافل 0