نوافل

کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

فتوی نمبر :
6095
| تاریخ :
2009-03-08
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

السلام علیکم! مولانا صاحب مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟ یعنی طواف کے کچھ چکر باقی ہیں ،اور بیچ میں حطیم میں نماز پڑھ کے پھر باقی کے چکر پورے کر لے ، تو کیا طواف صحیح ہوجائےگا؟ پہلے بھی آپ سے ایک مسئلہ پوچھا تھا جس کے جواب پر میں آپ سب کی بے انتہاء مشکور ہوں، اللہ تعالیٰ اس بہترین ویب سائٹ کے بنانے والوں اور اس پر محنت کرنے والوں کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرمائے۔ آمین!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ طواف کے دوران نفل نماز پڑھنا خلافِ سنت اور مکروہ ہے، البتہ اگر کسی نے ایسا کر لیا تو اگرچہ اس کا طواف صحیح ہو جائےگا، مگر اُسے چاہیے کہ آئندہ کے لیے ایسا کرنے سے احتراز کرے ، تاکہ اس کا یہ عمل بلا کراہت درست ادا ہو سکے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفقه الإسلامي وأدلته: ومن سننه أيضاً الموالاة بين الأشواط عند الحنفية اھ (3/ 2228)
وفی غنیة الناسك: وأما مکروهاته (الطواف) (إلی قوله) والوقوف للدعاء فی اثناء الطواف فی الارکان أو غیره لان الموالاة بین الاشواط سنة مؤکدة اھ (ص: 67) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمران قربان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 6095کی تصدیق کریں
0     2124
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات