12 ربیع اول کو روزہ رکہنے کا کیا حکم ہے
احادیث مبارکہ میں بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنے کی کوئی خصوصی فضیلت وارد نہیں ہوئی، اس لیے دیگر مخصوص ایام ( یوم عاشورا، یوم عرفہ وغیرہ )کی طرح بارہ ربیع الاول کے روزہ کو زیادہ باعث اجروثواب سمجھ کر رکھنا شرعا درست نہیں، بلکہ بدعت ہونے کی وجہ سے واجب الترک ہے، تاہم اگر کوئی شخص معمول کے نفلی روزوں کی طرح بارہ ربیع الاول کو بھی روزہ رکھنا چاہے، تو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں۔
سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا
یونیکوڈ نوافل 0