عمرہ نام رکھنا کیسا ہے؟اس کا ترجمہ کیا ہے؟یہ عین ،میم ،را،ہے جیسے عمرہ لکھتے ہیں ویسے لکھاجاتاہے؟
بچی کا نام"عمرہ"رکھنےکی بھی گنجائش ہےاور اس کامعنی وہ چیزجو سر پررکھی جائے جیسےٹوپی،رومال،اورپکڑی وغیرہ،مگرزیادہ بہتریہ ہے کہ صحابیات وتابعات وغیرہ کےناموں پر رکھا جائے،جیسے فاطمہ،کلثوم،مریم،جویریہ،زینب ماریہ وغیرہ۔ واللہ اعلم بالصوا ب