انفارمیشن ٹیکنالوجی

ملٹی میڈیا کے شعبے میں کام اور اس میں ٹیکنیکل مسائل کی دیکھ بال کرنے پر اجرت لینے کا حکم

فتوی نمبر :
13234
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / انفارمیشن ٹیکنالوجی

ملٹی میڈیا کے شعبے میں کام اور اس میں ٹیکنیکل مسائل کی دیکھ بال کرنے پر اجرت لینے کا حکم

میں ’’ ورلڈ کال ٹیلی کام‘‘ کا دائمی ملازم ہوں اور ملٹی میڈیا کے شعبے میں کام کرتا ہوں، جہاں پر ہم نے مختلف چینلز مثلاً اسلامی میں QTV اسپورٹس میں Ten Sports نیوز میں Geonews گانے اور فلم دکھانے ہوتے ہیں، میری ذمہ داری ہوتی ہے ٹیکنیکل مسائل کی دیکھ بھال ، اس ملازمت کی آمدنی کے بارے میں کافی پریشان ہوں، مہربانی فرما کہ اس کے بارے میں بتائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اگر چہ براہ راست امور ِقبیحہ و محرَّمہ میں شریک نہ ہوتا ہو، مگر اس کی معاونت علی المعصیت ضرور ہوتی ہے اس لئے اُسے چاہئیے کہ موجودہ ملازمت کے بجائے کسی دوسری جائز اور مباح ملازمت اختیار کرے اور جب تک کوئی متبادل صورت نہ ہو اس وقت تک اس ملازمت کو برقرار رکھنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهندية الفتاوى الهندية: ولا تجوز الإجارة على شيء من الغناء والنوح والمزامير والطبل وشيء من اللهو اھ (4/ 449)
و في الهداية شرح البداية: قال ولا يجوز الاستئجار على الغناء والنوح وكذا سائر الملاهي لأنه استئجار على المعصية والمعصية لا تستحق بالعقد اھ (3/ 240)
و في الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: لا يجوز الاستئجار على المعاصي كاستئجار الإنسان للعب واللهو المحرم وتعليم السحر والشعر المحرم وانتساخ كتب البدع المحرمة، وكاستئجار المغنية والنائحة للغناء والنوح، لأنه استئجار على معصية، والمعصية لا تستحق بالعقد. أما الاستئجار لكتابة الغناء والنوح فهو جائز عند الحنفية فقط؛ لأن الممنوع عنه نفس الغناء والنوح، لا كتابتهما. فالقاعدة الفقهية إذن: أن «الاستئجار على المعصية لا يجوز» اھ (5/ 3817)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اویس شریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13234کی تصدیق کریں
0     20
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فری لانسنگ (Free Lancing) کاروبارکا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 3
  • زونگ فرنچائز کی بزنس کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • گیم بنانا - ویڈیو گیمز بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • قوالی اور گانا گانے والوں کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   اسکین   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • سافٹ ویئر انجینئر کی آئی ٹی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • چوری شدہ سافٹ وئیر استعمال کرنا - Pirated Softwares

    یونیکوڈ   اسکین   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • مختلف ویب سائٹ پر فری لانسنگ(Freelancing) کا کام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • نیٹ کا غلط استعمال کرنے والے کو انٹرنیٹ کنکشن دینا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • دورِ حاضر میں ، حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے کی ضرورت کی بناء پر ، گھر میں ،ٹی وی رکھنا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • دینی مجالس کی ویڈیو بنانا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • گیسٹ بلاگنگ اور گیسٹ پوسٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • ایسا سافٹ ویئر بنانا جس کو جائز و ناجائز دونوں طرح کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہو

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 2
  • آنلائن پڑھانے کیلئے لڑکی کا نقاب کے ساتھ تصویر اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 1
  • سوفٹ ویئر انجینئر کے لیےایسے کمپنی میں کام کرنا جو موبائل گیمز بناتی ہواور آن لائن حل مہیا کر کے کرایہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • ملٹی میڈیا کے شعبے میں کام اور اس میں ٹیکنیکل مسائل کی دیکھ بال کرنے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • اسلام 360 ایپ کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • مالک کی اجازت کے بغیر سافٹ ویئر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • بغیر اجازت سافٹ وئیر استعمال کرکے کفارہ دینا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیصلوں اور حوالوں کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
Related Topics متعلقه موضوعات