تقلید و اجتہاد

تقلید جائز ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
14254
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / جماعت و فرق / تقلید و اجتہاد

تقلید جائز ہے یا نہیں؟

السلام علیکم! کیا تقلید جائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ فروعی اور غیر منصوص مسائل میں کسی مجتہد کی تقلید کرنا، نصوصِ قرآن و حدیث سے ثابت اور سلفِ صالحین کے دور سے متوارث ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی أحکام القرآن: قال اللہ تعالیٰ ﴿یا ایہا الذین اٰمنوا اطیعوا اللہ واطیعوا الارسول واولی الامر منکم﴾ قال ابوبکر اختلف فی تاویل اولی الأمر فروی عن جابر بن عبد اللہ وابن عباس رواية والحسن وعطاء ومجاهد انہم أولو الفقه والعلم اه (ج۲، ص۲۱۰)
وفيه أیضاً: وقوله تعالى فَإِنْ تَنازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ يدل على أن أولى الأمر هم الفقهاء لأنه أمر سائر الناس بطاعتهم ثم قال فَإِنْ تَنازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ فأمر أولى الأمر برد المتنازع فيه إلى كتاب اللّه وسنة نبيه صلّى اللّه عليه وسلّم إذا كانت العامة ومن ليس من أهل العلم ليست هذه منزلتهم لأنهم لا يعرفون كيفية الرد إلى كتاب اللّه والسنة ووجوه دلائلهما على أحكام الحوادث فثبت أنه خطاب للعلماء اه(3/ 177)
وفی المشکوة: عن ابی هریرة قال قال رسول اللہ ﷺ من افتی بغیر علم کان اثمه علی من افتاہ اه (ص۳۵) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق محمود یوسف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14254کی تصدیق کریں
0     1063
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مقلد کا تقلید سے نکل کر راجح قول پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   تقلید و اجتہاد 0
  • اجتہاد اور مجتہد کی شرائط

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • حنفی مسلک چھوڑ کر غیر مقلد بننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • صرف امام ابوحنیفہؒ کی تقلید کیوں؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • مختلف مسائل میں مختلف ائمہ کی تابعداری کرنا

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • تقلید جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کیا چار اماموں میں سے ایک امام کی تقلید لازمی ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • تقلید کی حیثیت

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • ترکِ تقلیدِ ائمہ اربعہ- تقلید کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • حکم الحاق الاولاد فی مدرسۃ غیر المقلدین

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • مذاہبِ اربعہ میں سے صرف ایک کی پیروی کا حکم

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کیا ہم بغیر فرقہ اور مسلک کے ، صرف مسلمان بن کر نہیں رہ سکتے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • حنفی المسلک شخص کا ائمۂ حرمین کے پیچھے نماز نہ پڑھنا

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 1
  • دورانِ نماز حالتِ قیام میں ہاتھ نہ باندھنےاور چھوڑے رکھنے(ارسال) کا حکم

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کسی ایک امام کی تقلید کیوں ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • جعفری قانون وراثت کی تقلید کا حکم

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • ایک مغالطہ کہ "کس عالم اور مفتی کی بات مانیں"

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • چاروں مسالک (حنفی,مالکی, شافعی,حنبلی) سے متعلق

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کیا چاروں مذاہب بر حق ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات