نام رکھنے کا حکم

بچے کا نام صرف "ہادی "رکھا جاسکتا ہے یا "عبدالہادی" رکھنا ضروری ہے ؟

فتوی نمبر :
1497
| تاریخ :
2005-11-20
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

بچے کا نام صرف "ہادی "رکھا جاسکتا ہے یا "عبدالہادی" رکھنا ضروری ہے ؟

السلام علیکم جناب!
کیا کسی بچے کا نام صرف ہادی رکھا جاسکتا ہے یا عبدالہادی رکھنا ضروری ہے ، جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بچہ کا نام ہادی رکھنا بھی درست ہے ، جبکہ عبدالہادی ہی پورا نام ہے ،یہی زیادہ بہتر اور پسندیدہ ہے ، اور اسی کا اہتمام چاہئے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1497کی تصدیق کریں
0     42
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات