کفر و موجب کفر

ماں کے لیے کافر بیٹے کی طرف سے صدقہ وقربانی کرنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
19653
| تاریخ :
0000-00-00
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

ماں کے لیے کافر بیٹے کی طرف سے صدقہ وقربانی کرنا کیسا ہے ؟

ایک آدمی جس کی عمر 37 سال ہے اور وہ مسلمان خاندان سے تعلق رکھتا ہے،کچھ عرصہ بعد وہ کہتا ہے کہ میں اللہ پر (نعوذ باللہ) بھروسہ نہیں رکھتا،مجھے اللہ پر (نعوذ باللہ) اعتقاد نہیں ہے،کیا اب اس کے لئے مسلمان خاندان کے تحت آنے کی گنجائش ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ اس کی والدہ اس کے لئے قربانی اور صدقہ ادا کرنا چاہتی ہے،کیا یہ صدقہ اور قربانی عند اللہ قبول ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اللہ تعالی ہر قسم کے گناہوں کو معاف کرنے والا ہے،اس لئے شخص مذکور پر لازم ہے کہ ندامت کے ساتھ توبہ و استغفار کرے اور کلمہ شہادت پڑھ کر تجدید ایمان کرکے وہ مسلمان خاندان کا حصہ بن جائے،اور اس سے قبل اس کی طرف سے صدقہ و قربانی بے سود ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیہ: یکفر اذا وصف اللہ تعالی بما لا یلیق بہ او سخر باسم من اسمائہ او بامر من او امرہ(2/258)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19653کی تصدیق کریں
0     725
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات