غسل

غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

فتوی نمبر :
20202
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

مفتی صاحب ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ غسلِ جنابت کے دوران بھی اور اس کے بعد بھی اگر عورت کے جسم سے مرد کی منی نکل جائے ، تو کیا غسل دوبارہ فرض ہوجائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

منی اگر مرد کی ہونے کا یقین ہو ، تو غسل کا اعادہ کرنے کی ضرورت نہیں ، البتہ اگر شبہ ہو کہ منی عورت کی ہوگی ، تو ایسی صورت میں غسل کا اعادہ بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : فلو اغتسلت فخرج منها مني و إن منيها أعادت الغسل لا الصلاة و إلا لا (بشهوة) أي لذة و لو حكما كمحتلم و لم يذكر الدفق ليشمل مني المرأة ؛ لأن الدفق فيه غير ظاهر
و فی رد المحتار : تحت (قوله : إن منيها) أي يقينا ، فلو شكت فيه فلا تعيد الغسل اتفاقا للاحتمال و الأولى الإعادة على قولهما احتياطا نوح أفندي (قوله : لا الصلاة) كما أن الرجل لا يعيد ما صلى إذا خرج منه بقية المني بعد الغسل اتفاقا كما في الفتح ، لكن قال في المبتغي : بخلاف المرأة ، يعني أنها تعيد تلك الصلاة و في نظر ظاهر، و الذي يظهر أنها كالرجل كذا في الحلية و تبعه في البحر و أجاب المقدسي بحمل قوله بخلاف المرأة على أنها لا تعيد أصلا أي لا الغسل و لا الصلاة ؛ لأن ما يخرج منها يحتمل أنه ماء الرجل ، أقول : أي إذا لم تعلم أنه ماؤها (قوله : و إلا لا) أي و إن لم يكن منيها بل مني الرجل لا تعيد شيئا و عليها الوضوء رملي عن التتارخانية
و فی الفتاوی التاتارخانیة : و فی مجموع النوازل : المرأۃ اذا اغتسلت بعد ما جامعھا زوجھا ثم خرج منھا منی الزوج فعلیھا الوضوء دون الغسل اھ (1/159)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20202کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات