غسل

کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

فتوی نمبر :
58658
| تاریخ :
معاملات / عدت نان و نفقہ / غسل

کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

ایک عورت جس کا شوہر انتقال کر چکا ہے۔اب یہ عورت اپنے سسرال کے ہاں عدت گزار رہی ہے لیکن اکثر نامحرم دیوریا جیٹھ کا سامنا ہو جاتاہے تو اسلئے اس عورت کی والدہ اب چاہتی ہے کہ میری بیٹی عدت کے بقیہ ایام میرے پاس گزارے، تو کیا یہ عورت عدت کے بقیہ ایا م والدین کے پاس گزار سکتی ہے؟
برائے مہربانی شریعت کی رو سے جواب دے کر شکریہ کاموقع عنایت فرمائیں۔ فقط والسلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دوران عدت عذر شرعی یا سخت مجبوری کے بغیر معتدہ کا اپنے گھر سے باہر نکلنا جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے۔اور سوال میں مذکور عذر کا حل یہ ہے کہ گھر میں بڑی چادر کا استعمال اس طور پر کرے کہ گھونگھٹ کے ذریعہ اپنا چہر ہ اور پورا بدن غیرمحرم کے سامنے نہ کھلنے پائے۔ اوراگر مجبور ا کوئی بات کرنی پڑجائے تو بقدر ضرورت اور سخت لہجے میں کرے۔ اور ان امور کا تعلق صرف عدت سے نہیں بلکہ عام گھر یلو زندگی سے بھی متعلق ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدرالمختار: وتعتد ان ای معتدۃ طلاق وموت فی بیت وجبت فیہ ولا یخرجان منہ الا ان تخرج اوتیھدم المنزل او تخاف انھدامہ او تلف لاھا او لا تجد کراء البیت ونحو ذالک من الضرورات اھ (ج۳ص ۶۳۵) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58658کی تصدیق کریں
0     2245
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات