بیماری کی وجہ سے بار بار خود بخود منی نکل جاتی ہے غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟
منی اگر واقعۃ بیماری کی وجہ سے نکلتی ہو،منی خارج ہونے کے وقت شہوت نہ ہو تو اس طرح منی نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا،بلکہ وضو کرنا لازم ہوگا،البتہ جس جگہ جسم اور کپڑوں پرنجاست لگ جائے تو اس جگہ کو دھونا بھی لازم ہوگا۔