روزے کی حالت میں میاں بیوی کے کھیلنے کے دوران ہی اگر شوہر کو انزال ہو جائے،تو کیا حکم ہے؟ (ذی الحجہ کا روزہ ہو یا کوئی نفلی روزہ )
روزے کی حالت میں بیوی کیساتھ اگر صرف بوس وکنار کی وجہ سے شوہر کو انزال ہو جائے،تو اس کا روزہ فاسد ہو جاتا ہے،اور اس روزے کی قضا لازم ہے،چاہے روزہ نفلی ہو یا فرض ۔
کمافي الهندية:وإذا قبل إمرأته وأنزل فسد صومه من غير کفارہ كذا في المحيط اھ (1/204) -
شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا
یونیکوڈ روزے کی قضاء و کفارہ 0