نام رکھنے کا حکم

بچے کا نام صرف "محمد " رکھنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
22244
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

بچے کا نام صرف "محمد " رکھنا جائز ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا صرف محمد نام رکھا جاسکتا ہے؟ کیونکہ میرے والدین نے میرا یہ نام رکھا ہے، میری عمر 27 سال ہے، اکثر لوگ کہتے ہیں صرف محمد نام نہیں رکھ سکتے بے ادبی کا خدشہ ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! کسی بچے کا نام صرف محمد رکھنا جائز ہے، اورمحمد کے نام سے ہی پکار بھی سکتے ہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سمیع اللہ حنیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22244کی تصدیق کریں
0     132
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات