فتوی نمبر : 22374 بچی کے لئے "جوزی" نام رکھنے کا حکم
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم
بچی کے لئے "جوزی" نام رکھنے کا حکم
میں نے اپنی بیٹی کا نام جوزی رکھا ، کتاب میں بچوں کے اسلامی نام سے دیکھ کر وہاں اس کا معنی برکت والی لکھا ہوا تھا، مہربانی فرما کر آپ اس نام کے معانی بتادیں۔
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
جوزی نام معنوی لحاظ سے درست ہے اس کا رکھنا جائز ہے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه