والدین کے حقوق

داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

فتوی نمبر :
26883
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / والدین کے حقوق

داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

میری والدہ مجھے داڑھی رکھنے نہیں دیتی، مگر مجھے رکھنی ہے، اگر میں داڑھی رکھتا ہوں تو والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے، اور وہ ناراض ہوتی ہیں، منانے کی بہت کوشش کے باوجود نہیں مانتی، اس بارے میں کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

داڑھی کا رکھنا شرعاً واجب ہے، اس کے خلاف اگر والدین حکم دیں تو اللہ تعالیٰ کی معصیت میں والدین کی اطاعت کرنا لازم نہیں بلکہ والدین کی اطاعت مباح امور میں واجب ہے، اس لئے سائل کو والدہ کی نافرمانی کا خیال کئے بغیر داڑھی رکھنے کا اہتمام چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکوٰۃ المصابیح: وعن النواس بن سمعان قال قال رسول اللہ ﷺ لا طاعۃ لمخلوق فی معصیۃ الخالق۔ رواہ فی شرح السنۃ۔ الخ (ص٣٢١) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حبيب اللہ قربان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 26883کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والدین کا ذاتی رنجش کی وجہ سے اولاد کو رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کی خدمت کس کی ذمے داری ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کو" حجِ کعبہ "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کے نافرمانی کی وجہ سے سسر بہو سے زیورات واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی اور اولاد کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • تبلیغی جماعت میں جانے کیلئے ملازمت سے استعفیٰ دینا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان اولاد کو عاق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے ساتھ سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • معمر والد کی دوسری شادی اور نان و نفقہ سے متعلق

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • اسلام میں خدمتِ والدین کا مقام

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹوں کی موجودگی میں شادی شدہ بیٹی پر والدین کی خدمت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا بچوں کی شادی میں دادا دادی کی مرضی کا خیال رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی وفات کے بعد ان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی خدمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے کس کے ذمہ ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کاروبار اور حصولِ تعلیم کے لیے والدین سے الگ ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا والد اپنی بالغ اولاد کو کسی سے تحفہ وغیرہ لینےسے منع کرسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 1
  • بیٹے کا والد سے جدا ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کا والدہ کو باہر ملک اپنے ساتھ نہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والد کے گناہوں کی وجہ سے ان سے بات نہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • Ruling of behavior with fathers wife after father is passed away

    یونیکوڈ   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے بیٹےکے لئے ماں سے الگ ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کو چھوڑ کر کسی اور شہر میں مقیم ہوکر شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیمار والدہ پر دوائی کھلانے کیلئے سختی کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات