والدین کے حقوق

والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

فتوی نمبر :
41248
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / والدین کے حقوق

والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

(۱) کیا والدین کا اپنی اولاد کیلئے بددعا کرنا کس حد تک جائز ہے؟
(۲) اگر والدین کی بددعا قبول ہوجائے اور اولاد دنیا میں پریشانی میں مبتلا ہوجائے تو کیا یہ گناہ ہے؟
(۳) کیا اس کا گناہ والدین کو بھی ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اولاد کی طرف سے خدمت میں کمی یاکسی حکم عدولی کی وجہ سے فوری طور پر بدعائیں کرنا توشرعاً درست نہیں جس کی ممانعت احادیث میں مذکور ہے ، اگر اس جذباتی فیصلے اوربدعاؤں سے اولاد کونقصان ہوجائے تواس کا وبال والدین پر ہوگا ،تاہم اولاد اگر والدین کی نافرمانی پراڑجائیں اورہر طرح کی اصلاح کے بعد مایوسی ہوجاچکی ہوتوایسی صورت میں انکے حق میں بدعا کرنے کی بھی گنجائش ہے مگر اس صورت میں بھی بدعاکرنے میں جلد باز ی نہ کرنا بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

عن جابر قال قال رسول اللہ ﷺ لاتدعوا علی انفسکم ولاتدعوا علی اولاد کم ولاتدعوا علی اموالکم لاتوافقوا من اللہ ساعۃ یسال فیھا عطاء فیستجیب لکم اھ رواہ مسلم (ج 1/194)

عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ ثلث دعوات مستجابات لاشک فیھن دعوۃالوالد ودعوۃالمسافر ودعوۃ المظلوم رواہ الترمذی (ج1/195)۔ واللہ اعلم۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہد عظمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41248کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والدین کا ذاتی رنجش کی وجہ سے اولاد کو رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کی خدمت کس کی ذمے داری ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کو" حجِ کعبہ "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کے نافرمانی کی وجہ سے سسر بہو سے زیورات واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی اور اولاد کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • تبلیغی جماعت میں جانے کیلئے ملازمت سے استعفیٰ دینا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان اولاد کو عاق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے ساتھ سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • معمر والد کی دوسری شادی اور نان و نفقہ سے متعلق

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • اسلام میں خدمتِ والدین کا مقام

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا بچوں کی شادی میں دادا دادی کی مرضی کا خیال رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹوں کی موجودگی میں شادی شدہ بیٹی پر والدین کی خدمت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی وفات کے بعد ان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی خدمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے کس کے ذمہ ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کاروبار اور حصولِ تعلیم کے لیے والدین سے الگ ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا والد اپنی بالغ اولاد کو کسی سے تحفہ وغیرہ لینےسے منع کرسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 1
  • بیٹے کا والد سے جدا ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والد کے گناہوں کی وجہ سے ان سے بات نہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • Ruling of behavior with fathers wife after father is passed away

    یونیکوڈ   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کا والدہ کو باہر ملک اپنے ساتھ نہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے بیٹےکے لئے ماں سے الگ ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے برا بھلا کہنے پر بیوی کا الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • دین کی خدمت کی خاطر جاب چھوڑنا،جبکہ والدین جاب چھوڑنے سے منع کر رہے ہوں

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات