السلام علیکم! جناب مفتی صاحب!
میں نے ایک مسئلہ کے بارے میں فتوی لینا ہے ، آج کل بازار میں پلاسٹک آلہ تناسل موجود ہے، جو بیوی پہن کر یا اپنے سامنے لگا کر یا سامنے باندھ کر اپنے شوہر کے ساتھ پیچھے سےہم بستری کرتی ہے، کیا یہ گناہ ہے ؟
اور اگر بیوی پلاسٹکی عضو تناسل پہن کر اپنے شوہر کے ساتھ اس کے پیچھے سے ہمبستری کرے کہ شوھر کی شرم گاہ میں آلہ تناسل سے دخول کرتی ہے ، تو اس سے کیا شوہر اور بیوی کے نکاح پہ کچھ اثر پڑھتا ہے کہ نہیں؟
اور اگر یہی حرکت شوھر بیوی کہ ساتھ کرے ، تو اس سلسلے میں کیا نکاح پہ کوئی اثر ہوگا یا نہیں؟
براہ کرم اس مسئلہ میں فتوی جاری کر دیں۔
شوہر کا مذکور آلہ تناسل سے بیوی سے ہمبستری کروانا بے حیائی و بے شرمی اور فطرت کے خلاف عمل ہونے کے ساتھ ساتھ سخت گناہ ہے،جبکہ شوہر کا بیوی کےپیچھے سےہمبستری کرنا چاہے وہ مصنوعی آلہ سے ہو یا اپنے آلہ سے سخت گناہ ہے،جس پر احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہے،اس لئے ایسا کرنے سے اجتناب لازم ہے۔واللہ اعلم