نام رکھنے کا حکم

محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
37523
| تاریخ :
2019-05-14
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے ؟

میں نے اپنے بیٹے کا نام "محمد نوح " رکھا ہے،کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! " محمد نوح " نام رکھنا بلاشبہ درست ہے ۔واللہ اعلم بالصوب ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37523کی تصدیق کریں
0     591
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات