نام رکھنے کا حکم

حمیرا نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
41467
| تاریخ :
2020-08-22
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

حمیرا نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم !بیٹی کا نام حمیرا رکھنا ٹھیک ہے ؟اگر ٹھیک ہے تو اس کے ساتھ صدیقہ لکھ سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! بیٹی کا نام حمیرا صدیقہ رکھنا ٹھیک ہے۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41467کی تصدیق کریں
0     945
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات