نام رکھنے کا حکم

منحہ یا مانحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
42949
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

منحہ یا مانحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

میں اپنی بیٹی کا نام"مانحہ،یا منحہ عبید"رکھ سکتا ہوں؟کون ساصحیح ہے"مانحہ" یا"منحہ عبید"براہ مہربانی جواب ای میل کردیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل منحہ، اورمانحہ دونوں میں سےکوئی بھی نام اپنی بچی کیلئے تجویز کرسکتا ہے،مگر بہترہے کہ ازواج مطہرات،بنات النبی ﷺاور دیگر صحابیات کے ناموں میں سےکسی کا نام تجویز کرے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42949کی تصدیق کریں
0     564
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات