نام رکھنے کا حکم

حسام نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
43381
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

حسام نام رکھنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حسام محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ حسام نام رکھنے سے اجتناب کرنا چاہیے، کیا یہ صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حسام نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شبیراللہ عبدالرؤف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 43381کی تصدیق کریں
0     17
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات