نام رکھنے کا حکم

ایان نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
43436
| تاریخ :
2021-01-18
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ایان نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم!بچےکانام"ایان فصیح"رکھاہواہےبعض لوگ کہتےہیں یہ نام اچھانہیں ہے مہربانی فرمائیں کہ کیایہ نام رکھنادرست ہےیانہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایان کامعنیٰ"اللہ کاتحفہ"ہےلہذاایان فصیح نام رکھنےمیں شرعاًکوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43436کی تصدیق کریں
0     609
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات