اگر ایک خاتون ٹیچر کو قادیانی گھر سے , بچوں کو گھر آکر پڑھانے کی درخواست ہو تو کیا اسلام میں ممانعت ہے یا نہیں؟
قادیانی گھرانے جانےسے اگر کسی مفسدے کا اندیشہ ہو تو وہاں جا کر انکے بچوں کو پڑھانے سے اجتناب چاہیے،البتہ اگر قادیانی بچے ٹیچر کے گھر یا اسکول آتے ہیں تو ایسی صورت میں انکو پڑھانے میں کوئی حرج نہیں۔
مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا
یونیکوڈ متفرقات 0