متفرقات

زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

فتوی نمبر :
58989
| تاریخ :
2000-02-02
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیرِ ناف بال کاٹنے کی کیا حد ہے؟ کیا ناف سے نیچے کے سارے بال کاٹنے چاہئیں یا پھر صرف مثانے کی جگہ کے ارد گرد کے کاٹنے چاہئیں؟ مہربانی فرماکر مکمل حدود بتادیں۔ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زیرِ ناف بالوں کی صفائی کی حدود یہ ہیں کہ اُکڑوں بیٹھنے کی صورت میں ناف کے نیچے جو پہلا بَل پڑتا ہے اس سے لے کر عضو تناسل، خصیتین، دُبر اور ان کے اردگرد اور رانوں کے وہ بال جن کے گندگی سے بھرنے کا اندیشہ ہو ، ان سب کو ہفتہ میں ایک مرتبہ صاف کرنا مستحب ہے، ورنہ پندرہ دن میں ایک مرتبہ صفائی کا اہتمام کرنا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال ابن عابدینؒ: فی فصل فی الحرام: والعانۃ الشعر القریب من فرج الرجل والمرأۃ ومثلہا شعر الدبر بل ہو اولٰی بالإزالہ لئلّا یتعلّق بہٖ شیٔ من الخارج عند الاستنجاء بالحجر۔ اھـ (ج۲، ص۴۸۱)-
وفی الدر: (و) یستحب (حلق عانتہ وتنظیف بدنہ بالاغتسال فی کل (اسبوع مرۃ) والافضل یوم الجمعۃ وجاز فی کل خمسۃ عشر وکرہ ترکہ وراء الاربعین۔ الخ
وفی الرد: (قولہ ویستحب حلق عانتہ) قال فی الہندیہ ویبتدیٔ من تحت السرّۃ ولو عالج بالنورۃ۔ الخ (ج۶، ص۴۰۶)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58989کی تصدیق کریں
0     2185
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات