متفرقات

فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

فتوی نمبر :
60136
| تاریخ :
2007-09-14
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

حنفی فقہ اور فتویٰ کی کونسی کتابیں ہیں جو مستند ہیں ، امام ابوحنیفہؒ اور ان کے دو خاص شاگردوں کی اسناد کے حوالے سے ؟ان کے کتابوں کے نام لکھیں بمعہ تاریخ تحریر ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کتبِ فقہ حنفی میں سب سے مستند چھ کتب ہیں جو ظاہر الروایۃ کہلاتی ہیں (1)مبسوط (2)جامعِ صغیر (3)جامعِ کبیر (4)زیادات (5)سیرِ صغیر (6)سیرِ کبیر ، جبکہ ان کتب سے استناد کی بناء پر چار متون معتبر ہیں (1) کنز الدقائق مصنفہ امام ابو البرکات عبداللہ بن احمد (2) مختار جس کا پورا نام مختار للفتویٰ ہے مصنفہ علامہ ابو الفضل عبداللہ بن محمود (3) وقایہ مصنفہ تاج الشریعہ (4) مجمع البحرین مصنفہ علامہ مظفر الدین ابن الساعاتی اور فتاویٰ میں چند یہ ہیں : (1)کتاب المبسوط لشمس الدین سرخسی (2) فتاویٰ شامیہ مصنفہ محمد أمین عابدین المعروف بابن عابدین (3) فتاوی قاضیخان للامام فخرالدین حسن بن منصور (5) الفتاویٰ التاتارخانیہ للعلامہ عالم بن العلاء الانصاری (6) فتاویٰ الھندیہ (عالمگیریہ) وغیرہ ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60136کی تصدیق کریں
0     3011
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات