نام رکھنے کا حکم

عمر ی محمد عمر نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
46350
| تاریخ :
2021-06-21
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عمر ی محمد عمر نام رکھنا کیسا ہے؟

عمری محمدعمرنام رکھنا کیساہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!عمری محمدعمرنام رکھنادرست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی المشکاۃ:عن ابی الدرداءرضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺتدعون یوم القیامة باسمائکم واسماءآبائکم فاحسنوا اسمائکم اھ (1/ص408) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46350کی تصدیق کریں
0     579
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات