السلام علیکم!میرےایک دوست کانام"عبدالنثار"ہے،سوال یہ ہےکہ یہ نام رکھنادرست ہے؟براہ مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیجیئے،جزاک اللہ خیرا۔ واللہ اعلم بالصوا ب
لفظ"نثار"اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سےنہیں کہ اسکےساتھ عبدلگاکرنام رکھاجائےبلکہ اسکےبجائے "نثاراحمدیا محمدنثارنام رکھاجائے۔ واللہ اعلم بالصوا ب