نام رکھنے کا حکم

سکران نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
46760
| تاریخ :
2021-07-28
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

سکران نام رکھنا کیسا ہے؟

سکران نام کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سکران کےمعنیٰ"شراب کےنشہ سےمدہوش ہوئے"کےآتےہیں،اس لئےاس کےبجائےکوئی اور نام رکھناچاہیئے،بہترہےکہ بچوں کےنام انبیاءصحابہ،تابعین کےمتبرک ناموں کےساتھ رکھےجائیں تاکہ ان مقدس نفوس کااثربچوں پربھی پڑے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46760کی تصدیق کریں
0     725
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات