کیامیں اپنےبچےکانام کعب الحنان رکھ سکتاہوں؟اوراس کامطلب کیاہے؟
"الحنان"اللہ تعالیٰ کےصفاتی ناموں میں سےہے،اس لئےاس کی طرف نسبت کرتے ہوئے"کعب الحنان"نام رکھنادرست نہیں،البتہ کعب،کئی صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کانام ہے،اس لئےسائل کااپنےبچےکیلئےفقظ،کعب نام منتخب کرنادرست، بلکہ صحابہ کرام کےناموں میں سے ہونےکی وجہ سے باعثِ برکت ہے۔