کھانے پینے کے آداب

نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

فتوی نمبر :
48216
| تاریخ :
2021-11-22
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

کھانا تیار ہو اور نماز قضاء ہونے کا ڈر ہو تو پہلے نماز پڑھیں یا کھانا کھائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اگر وقت بہت تنگ ہو اور کھانا کھانے کی وجہ سے نماز قضاء ہونے کا اندیشہ ہو ، تو ایسی صورت میں پہلے نماز پڑھنا ضروری ہے، اس کے بعد کھانا کھائے، لہٰذا کھانے کی وجہ سے نماز کو قضاء کر دینا شرعاً درست نہیں، بلکہ گناہِ کبیرہ ہے، جس کے بہرصورت احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا﴾ (النساء: 103)
وفی مرقاة المفاتيح: قال ميرك نقلا عن التصحيح: وهذا إذا كان جائعا ونفسه تتوق إلى الأكل وفي الوقت سعة اھ (3/ 835)
وفی شرح النووي على مسلم: في هذه الأحاديث كراهة الصلاة بحضرة الطعام الذي يريد أكله لما فيه من اشتغال القلب به وذهاب كمال الخشوع وكراهتها مع مدافعة الأخبثين وهما البول والغائط ويلحق بهذا ما كان في معناه مما يشغل القلب ويذهب كمال الخشوع (إلی قوله) وفي الوقت سعة فإذا ضاق بحيث لو أكل أو تطهر خرج وقت الصلاة صلى على حاله محافظة على حرمة الوقت ولا يجوز تأخيرها اھ (5/ 46) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شمس الدین لکھمیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 48216کی تصدیق کریں
0     826
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کا مسنون طریقہ اور اہل کتاب کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات