نام رکھنے کا حکم

ہانیہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
49227
| تاریخ :
2022-02-03
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ہانیہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم

میں اپنی بیٹی کانام ہانیہ فاطمہ رکھناچاہتاہوں براہ مہربانی اس کےمعنیٰ بتادیں کہ یہ نام رکھنادرست ہے یانہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچی کانام ہانیہ فاطمہ رکھنادرست ہے،ہانیہ کامعنیٰ خوشگوار اورپرمسرت،اور فاطمہ نبی کریمﷺ کی بیٹی کانام ہے،لہذا یہ نام معنیٰ کےاعتبار سے بھی درست ہے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 49227کی تصدیق کریں
0     648
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات