آداب مسجد

مسجد میں درسِ قرآن اور درس حدیث دینے کا حکم

فتوی نمبر :
51169
| تاریخ :
عبادات / احکام مسجد / آداب مسجد

مسجد میں درسِ قرآن اور درس حدیث دینے کا حکم

محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسجد میں مدرسہ و مکتب نظام قائم کرنا، درسِ قرآن اور درسِ حدث دینا کیسا ہے؟ کیا ذکرو تلاوت میں تعلیمِ قرآن و دین شامل ہے، شرعی اعتبار سے رہنمائی فرما کر مشکورو ممنون فرمائیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مسجدمیں نماز کے اوقات کے علاوہ وقت میں درسِ قرآن، درسِ حدیث ذکر و تلاوت اور دینی تعلیم کا حلقہ لگانا بلا شبہ جائز بلکہ باعثِ اجرو ثواب ہے، تاہم سائل کو اس میں اگر کوئی اعتراض ہو تو اس کی دوبارہ نشاندھی کر کے حکمِ شرعی معلوم کر سکتا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار: ومسجد أستاذه لدرسه أو لسماع الأخبار أفضل اتفاقا؛ (إلى قوله) وإذا ضاق فللمصلي إزعاج القاعد ولو مشتغلا بقراءة أو درس بل ولأهل المحلة منع من ليس منهم عن الصلاة فیه، ولهم نصب متول. وجعل المسجدين واحدا وعكسه لصلاة لا لدرس، أو ذكر فی المسجد عظة وقرآن، فاستماع العظة أولى؛ اھ (1/659)
وفي الهندية: ولو جلس المعلم فی المسجد والوراق يكتب، فإن كان المعلم يعلم للحسبة والوراق يكتب لنفسه فلا بأس به؛ لأنه قربة، وإن كان بالأجرة يكره إلا أن يقع لهما الضرورة، كذا فی محيط السرخسي۔ (5/321)
وفي البحر الرائق: ، فلا يجوز لأحد مطلقا أن يمنع مؤمنا من عبادة يأتي بها فی المسجد لأن المسجد ما بني إلا لها من صلاة واعتكاف وذكر شرعي وتعليم علم وتعلمه وقراءة قرآن ولا يتعين مكان مخصوص لأحد حتى لو كان للمدرس موضع من المسجد يدرس فیه فسبقه غيره إليه ليس له إزعاجه وإقامته منه اهـ (2/36)
وفيه أيضاً: ويجوز الدرس فی المسجد وإن كان فیه استعمال اللبود والبواري المسبلة لأجل المسجد اھ(5/270)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 51169کی تصدیق کریں
0     665
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا مسجد کی ہر منزل میں محراب بنانا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 1
  • مسجد کی حدود میں اپنی ذات کیلئے سوال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 2
  • مسجد میں پولیو وغیرہ کے ٹیکہ لگوانے کا اعلان کرنا جائز نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • غیروقف شدہ زمین بنی ہوئی مسجد کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 1
  • مسجد کی تعمیر کے متعلق رہنمائی

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • کیا مسجد کے اوپر ہال کو لائبریری بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 0
  • سرکارکی زمین پر تعمیرشدہ مسجد میں نماز اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا شرعی حکم Test-Tube Baby

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • قبرستان کی زمین پر مسجد بنانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • اعضاء کی پیوند کاری - آنکھوں کا عطیہ کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • خون کا عطیہ - اعضاء اور آنکھوں کا عطیہ دینا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • پلاسٹک سرجری پر وضوء اور غسل کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • دیوث کسے کہتے ہیں -مسجد میں موبائل وغیرہ کے میوزک کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • ایسا قبرستان جہاں قبروں کے نشانات مٹ چکے ہوں،وہاں مسجد بنا سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • ڈھول باجے بجا کر مسجد تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • گھٹنے میں درد کا وظیفہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • بچوں میں باہم پیار ومحبت کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں لڑائی اورگالم گلوچ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں’’فضائلِ اعمال‘‘کتاب کا درس دینا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مصلی (جاۓ نماز) میں داخل ہوتے وقت ، دخولِ مسجد کی دعا پڑھنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد کبیر کی تعریف اور فیٹ کے حساب سے اس کا رقبہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • قبرستان کی مسجدمیں نمازاداکرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں بیٹھ کر کرکٹ کی باتیں کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
Related Topics متعلقه موضوعات