نام رکھنے کا حکم

عبدالہادی نام رکھنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
5266
| تاریخ :
2008-09-16
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عبدالہادی نام رکھنا جائز ہے ؟

میرا بیٹا 25 اگست 2023 شعبان رات کو 11:05پر پیدا ہوا ہے میں اپنے بیٹے کا نام عبدالھادی رکھنا چاہتاہوں کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ نام صحیح ہے یا نہیں ؟ اور اگر یہ نام اس کیلئے صحیح نہیں تو کوئی اچھا نام بتادیں میرا نام کامران، میرے والد کا نام بلال،اور میری بیوی کا نام ثنا ہے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیٹے کا "عبدالھادی "نام رکھنابلاشبہ درست اور صحیح ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5266کی تصدیق کریں
0     1387
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات