نام رکھنے کا حکم

مروہ نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
57313
| تاریخ :
2022-07-13
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مروہ نام رکھنے کا حکم

مروہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مروہ کے معنی خوشبور دار درخت کے آتے ہیں،لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57313کی تصدیق کریں
1     2359
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات