روزے کی قضاء و کفارہ

روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

فتوی نمبر :
587
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

ایک روزہ دار کسی بالغہ لڑکی سے بوس و کنار کرتا ہے، دباتا ہے، بھینچتا ہے، لیکن کپڑے نہیں اتارتا ،اور نہ ہی دخول کرتا ہے، اسی حالت میں اسے انزال ہو جاتا ہے ،کیا روزے کی صرف قضاء ہوگی ،یا کفارہ بھی لازم آئے گا ؟
( ۲): کیا روزہ کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم آئیگی یا کفارہ بھی لازم آئیگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور دونوں صورتوں میں انزال ہونے سے روزہ جاتا رہا، اور اس کی وجہ سے صرف قضاء کے طور پر ایک روزہ رکھنا لازم ہے کفارہ نہیں، مگر روزہ میں اس قسم کی حرکات کا ارتکاب انتہائی درجہ قبیح ،بُرا اور گناہِ کبیرہ ہے جن سے آئندہ کے لیے مکمل احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

و في التاتارخانيه: واذا قبل امرأته وانزل فسد صومه من غير كفارة اھ (۲/ ۳۷۱)
و في الفتاوى الهندية: وإذا قبل امرأته وأنزل فسد صومه من غير كفارة كذا في المحيط وكذا في تقبيل الأمة والغلام وتقبيلها زوجها إذا رأت بللا وإن وجدت لذة ولم تر بللا فسد عند أبي يوسف رحمه الله تعالى خلافا لمحمد رحمه الله تعالى كذا في الزاهدي ولو قبل بهيمة فأنزل لا يفسد كذا في المحيط والمس والمباشرة والمصافحة والمعانقة كالقبلة كذا في البحر الرائق ولو مس المرأة ورأى ثيابها فأمنى فإن وجد حرارة جلدها فسد وإلا فلا كذا في معراج اھ (1/ 204)
و في الخانية : اذا قبل امراته بشهوة فامنی او مسها بشهوة فامنى عليه القضاء دون الكفارة اھ (۱/ ۲۰۹)
کما في الدر المختار: وكذا الاستمناء بالكف وإن كره تحريما لحديث «ناكح اليد ملعون» اھ (2/ 399)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): مطلب في حكم الاستمناء بالكف (قوله: وكذا الاستمناء بالكف) أي في كونه لا يفسد لكن هذا إذا لم ينزل أما إذا أنزل فعليه القضاء كما سيصرح به وهو المختار اھ (2/ 399)
و في التاتارخانيه : و لو ناکح بیده و لم ينزل او جامع فيما دون الفرج ولم ينزل لا يفسد صومه وان أنزل كان عليه القضاء دون الكفارة اھ (۲/ ۳۷۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسلم شاکر سلیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 587کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حیض کی حالت میں رہے ہوئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضاء عبادات کی ادائیگی کے اوقات اور حکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی سے توڑے ہوئے روزے کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • روزہ کی حالت میں ہمبستری کرنے کے کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • مشت زنی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شوال کے چھ نفلی روزوں میں رمضان کے چھ قضا روزوں کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیاروزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • بیوی سے کھیلنے کے دوران انزال ہونے کی صورت میں روزے کاحکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے ماہواری آنے سے تسلسل ٹوٹ جائیگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • رمضان کے چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کے بدلے کفارہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کفارے کی حقیقت اور اس کی ا دائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • لاعلمی کی وجہ سے صبح ِصادق کے بعد بھی کھاتے رہنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شراب پینے والے شخص کا بیوی سے قضا روزے کی حالت میں جماع کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کام کاج کی وجہ سے والدین کا بچی کو روزے سے منع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضا روزوں کی تعداد یاد نہ ہوتو کیا کیا جائے ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شک و شبہ کی بنا پر روزوں کی قضاکرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • رمضان میں الٹیاں لگنے کی وجہ سے دوائی لینا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا عورت پیٹ سے ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • جگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے اور فدیہ دینے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزوں کا کفارہ ادا کرنےسے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے روزہ قضا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مسافر اگر رمضان کا روزہ توڑدے تو قضاء اور کفارہ کا کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات