نام رکھنے کا حکم

زیب علی نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
59321
| تاریخ :
2022-10-06
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

زیب علی نام رکھنا کیسا ہے ؟

زیب علی کیسا نام ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زیب کےمعنیٰ ہیں خوبصورتی اس کی نسبت جب علی کی طرف ہوجائےتومعنی ہوتےہیں علی کی خوبصورتی،لہذایہ نام رکھناشرعاًدرست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی المشکاۃ:عن ابی الدرداءرضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺتدعون یوم القیامۃباسمائکم واسماءآبائکم فاحسنو اسمائکم اھ (1/ص408) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59321کی تصدیق کریں
0     1061
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات