وکیل و گواہ

غیر خاندان کے دو گواہوں کی موجودگی میں کیے گۓ ایجاب و قبول سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
59347
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / وکیل و گواہ

غیر خاندان کے دو گواہوں کی موجودگی میں کیے گۓ ایجاب و قبول سے نکاح کا حکم

گذارش یہ ہے کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک طلاق یافتہ عورت سے ایجاب و قبول کیا تھا , اور اس ایجاب قبول کی وجہ یہ تھی کہ جسمانی تعلق اگر رکھتے ہیں تو وہ جائز ہو ۔
ایجاب و قبول کے لئے ہم نے دو گواہوں کا سہارا لیا جو کہ نہ میرے خاندان سے تھے نہ لڑکی کے خاندان سے تھے اور نہ ہی لڑکی کے گھر والوں کو پتہ تھا , ان گواہوں کی موجودگی کو زیادہ اہمیت دی گئی اور ان کو اس ایجاب و قبول کا مقصد
سیاق و سباق سے ہٹ کر بتایا گیا , کیونکہ لڑکی طلاق یافتہ تھی تو اسے ولی کی ضرورت نہیں تھی۔
وہ دو گواہ میرے دوست تھے جن کے ساتھ میرا رابطہ اب نہیں ہے ,پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ ایجاب و قبول درست ہے ؟اس سے نکاح ہو گیا ہے ؟ کیا ہم میاں بیوی ہیں ؟ کیا ہمارا جسمانی تعلق جائز ہے ؟ کیا یہ کسی زنا کا ارتکاب تو نہیں ؟ رہنمائی کریں-

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں سائل،مذکورلڑکی اور دونوں گواہ(عاقل اور بالغ) ایک ہی مجلس میں موجود ہوں ، اور سائل اور مذکور لڑکی نے ایجاب و قبول ان کے سامنے کیا ہو ، اور انہوں نے ایجاب و قبول سنا ہو تو یہ نکاح درست منعقد ہواہے ، اگرچہ مذکور گواہ لڑکے یا لڑکی کے خاندان کے نہ ہوں -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59347کی تصدیق کریں
0     1399
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نکاح خواں نکاح کا گواہ بن سکتاہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نکاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 2
  • بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا کال پر موجود گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • فون پر نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں والد،والدہ اور بہن کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • جھوٹ بول کر تجدیدِ نکاح کے نام سے نکاح کرانا-صحتِ حلالہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا گواہوں کا دلہن کو ذاتی طور پر جاننا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کے کئے ہوئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • غیر خاندان کے دو گواہوں کی موجودگی میں کیے گۓ ایجاب و قبول سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح کے وکیل کا لڑکے اور لڑکی کو جاننے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • ایک گواہ کی موجودگی میں کیا ہوا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکی کا شوہر ہی کو اپنے نکاح کا وکیل بناکر کیا گیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا سابقہ شوہر کا عورت کے دوسرے نکاح میں گواہ بننا درست ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ہونے والے شوہر کو وکیل بنا کر نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • غیر مسلم کو نکاح کا گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکے لڑکی کا فون پر آپس میں "قبول ہے قبول ہے " کہنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • میسج کے تبادلے کی صورت میں ایجاب وقبول کرنےسے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اللہ تعالیٰ کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • موبائل پر میسج کے ذریعے نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں لڑکےاور لڑکی کا ایک ہی شخص کو وکیل بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اگر ایک گواہ نابالغ ہو تو کیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نگاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کےفون پر کئے گئے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات