نام رکھنے کا حکم

شداد نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
59571
| تاریخ :
2022-10-14
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

شداد نام رکھنا کیساہے؟

میں نےاپنےبیٹے کانام"شداد"رکھناچاہتاہوں،براہ مہربانی اس معاملےمیں رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شدادبن اوس"رضی اللہ عنہ"نبی کریمﷺکےایک صحابی کااسم مبارک ہے لہذامذکورنام رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59571کی تصدیق کریں
0     718
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات