نام رکھنے کا حکم

ابیھہ نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
61404
| تاریخ :
2022-12-26
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ابیھہ نام رکھنا کیساہے؟

بیٹی کا نام ابیھہ رکھنا ٹھیک ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ابیھہ کے معنی سمجھ دار ہونے کے آتے ہیں ،لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61404کی تصدیق کریں
0     758
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات