نام رکھنے کا حکم

فاتحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
61795
| تاریخ :
2023-01-16
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

فاتحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم!
اللہ رب العزت نے مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہے، میں نے اس کا نام فاتحہ(Fatehah) رکھا ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
اگر یہ نام درست ہے تو اس کا معنی بتا دیں اور اگر یہ نام مناسب نہیں ، تو براہ کرم مجھ کوئی اسلامی نام معنی کیساتھ تجویز کر دیں ۔شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً


فاتحہ کے معنی فتح کرنے والی اور ابتداء کے آتے ہیں،لہذا اس اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61795کی تصدیق کریں
0     1186
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات