نام رکھنے کا حکم

بچوں کے نام کیسے ہونے چاہیے؟

فتوی نمبر :
61833
| تاریخ :
2023-01-19
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

بچوں کے نام کیسے ہونے چاہیے؟

بچوں کے نام کیسے ہونے چاہیے اور کون کون سے ہونے چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ والدین پر جس طرح اولاد کے دیگر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کی پیدائش کے بعد اس کا کوئی اچھا سا نام رکھنا بھی والدین پر اولاد کا ایک حق ہے،لہذا والدین کو چاہیے بچہ کیلئے انبیاء کرام علیہم السلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور بزرگان دین وغیرہ کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کریں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61833کی تصدیق کریں
0     814
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات