نام رکھنے کا حکم

نباء نام رکھناکیساہے؟

فتوی نمبر :
64524
| تاریخ :
2023-05-14
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

نباء نام رکھناکیساہے؟

نباء احمد نام بچی کے لیےکیسا ھے اور اسکے کیا معنی ھے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نباء نام کے معنی"خبر"کے آتے ہیں،لہذا یہ نام رکھا جاسکتاہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کیلئے ازواج مطہرات،صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیاجائے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 64524کی تصدیق کریں
0     586
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات